Relations are our basic commodities; save them for existence of yourselves

ہماری زندگی میں رشتوں کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ رشتے ہماری ضرورت ہیں۔ ہماری پیچان ہیں، ہمارا مستقبل متعین کرتے ہیں۔ ہمیں جوڑتے ہیں ہمارے ماضی، حال اور مستقبل سے، ایک خاص پہچان دیتے ہیں یہ ہمیں جسکے بغیر ہم ہمیشہ ادھورے رہتے ہیں۔ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ادھورے سے لگتے ہیں۔

ہمارے نادانی میں قائم کردہ کھوکھلے کردار، ہماری انا، دولت، جائو ہشمت ہی سب سے بڑے قاتل ثابت ہوتے ہیں ان نایاب موتی جیسے رشتوں کے۔ ہم کون ہیں ؟ اور کہاں سے آئے ہیں؟ کیا ہم ایک ہی دادا حضرت آدم ؑ کی اولاد نہیں ہیں؟

انسان اور جانور کا بنیادی فرق بھی یہی ہے۔ کہ انسان کو خالقِ کائنات نے سوچنے کی صلاحیت دی ہے۔ اسے فیصلے کی قوت دی ہے۔ اچھے اور برے کی تمیز کا سافٹ ویر اسکےدماغ میں لوڈ کیا ہے۔جسکا استعمال کرنا ہم نے سیکھنا ہے۔ خود کو پہچاننا ہے۔ اپنے آپکو گڑھے میں گرنے سے بچانا ہے۔ ہاتھوں میں ہاتھ دے کر چلنا ہے یہی ہماری بقا ہے۔ یہ پہلا قدم ہے۔ بغیر کسی مذہب کی حد سے۔ اور بھی اونچا اڑنے کے لیئے۔۔۔۔

Be Unite today far away from the boundaries of racism…..!

1 thought on “Relations are our basic commodities; save them for existence of yourselves”

  • Hi! shahper.com

    We propose

    Sending your message through the Contact us form which can be found on the sites in the contact section. Feedback forms are filled in by our software and the captcha is solved. The superiority of this method is that messages sent through feedback forms are whitelisted. This method increases the odds that your message will be open.

    Our database contains more than 25 million sites around the world to which we can send your message.

    The cost of one million messages 49 USD

    FREE TEST mailing of 50,000 messages to any country of your choice.

    This message is automatically generated to use our contacts for communication.

    Contact us.
    Telegram – @FeedbackFormEU
    Skype FeedbackForm2019
    Email – FeedbackForm@make-success.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *